امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کو سرکاری تعطیلات قرار دے دیا گیا۔
گورنر کیلیفورنیا گیون نیوزوم نے قانون AB 2017 پر دستخط کر دیے۔
کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کے کیلیفورنیا چیپٹر نے  قانون کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔
امریکا: کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی نے دوسرا پاکستان ثقافتی تہوار منایا