World
سعودی عرب و امریکا میں یمن اور آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی پر اہم گفتگو
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واشنگٹن میں ملاقات کی ہے، جس میں علاقائی سلامتی اور استحکام پر بات چیت، ایران، غزہ، سوڈان اور یمن کی صورتِ حال سمیت آبنائے ہرمز اور باب المندب
مصنف Naila Abbas92K بار پڑھا

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واشنگٹن میں ملاقات کی ہے، جس میں علاقائی سلامتی اور استحکام پر بات چیت، ایران، غزہ، سوڈان اور یمن کی صورتِ حال سمیت آبنائے ہرمز اور باب المندب میں بحری آمد و رفت کے تحفظ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ اور سعودی وزیرِ خارجہ کے درمیان یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب یمن میں حوثی جنگجوؤں اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملنے واشنگٹن پہنچ گئے


