World
پوپ لیو کو رافیل طیاروں نے غیرمعمولی پروٹوکول کیوں دیا؟
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کے دورۂ فرانس کے آخری روز ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا ہے۔
مصنف Fatima23K بار پڑھا

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کے دورۂ فرانس کے آخری روز ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا ہے۔
فرانس کی فضائیہ کے 2 جدید رافیل جنگی طیاروں نے پوپ لیو کو غیر معمولی پروٹوکول دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دورانِ پرواز پوپ لیو نے جنگی طیاروں کے پائلٹس سے ریڈیو پر گفتگو بھی کی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ71 سالہ پوپ پیر کی صبح فرانس کے شہر لورڈز سے میٹز جا رہے تھے کہ فرانسیسی فضائیہ کے 2 رافیل جنگی طیارے ان کے طیارے کے ساتھ پرواز کرنے لگے۔
اے ائی سے تباہی کے خدشات جعلی نہیں، پوپ
تنقید کے باوجود جنگ کیخلاف آواز اٹھاتا رہوں گا: ٹرمپ کے بیان پر پوپ لیو کا ردِعمل


