امریکی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تھیوڈور روز ویلٹ مشرقِ وسطیٰ روانہ ہو گیا۔
امریکی اخبار کے مطابق جنگی بحری جہاز تھیوڈور روز ویلٹ اتوار کو کیلی فورنیا سے روانہ ہوا جو پہلے سے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات جنگی بحری جہاز جارج واشنگٹن کی جگہ لے گا۔
امریکی اخبار کے مطابق تھیوڈور روز ویلٹ ایران کی ناکہ بندی کرنے والی امریکی بحری فوج کے دستے میں شامل ہو گا۔
برطانوی ایئر بیس پر مبینہ بم حملے کی سازش میں غیر ملکیوں کے ملوث ہیں: مارکو روبیو