World
اماراتی صدر کو 7 اکتوبر کے اسرائیل پر حملے سے پیشگی آگاہ کرنے کی تردید کا نہیں کہا، نیتن یاہو
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ابوظبی کا دورہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی دعوت پر کیا جنہوں نے اہلیہ سمیت انہیں ملاقات کی دعوت دی تھی۔ ملاقات میں اسرائیل کے کئی سینئر د
مصنف Adnan Tabish84K بار پڑھا

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ابوظبی کا دورہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی دعوت پر کیا جنہوں نے اہلیہ سمیت انہیں ملاقات کی دعوت دی تھی۔ ملاقات میں اسرائیل کے کئی سینئر دفاعی اہلکار بھی موجود تھے۔
نیتن یاہو نے اسرائیلی اخبار کے اس دعویٰ کی تردید کی کہ اس دورے میں انہوں نے شیخ محمد بن زائد سے کہا تھا کہ وہ اس اخباری دعویٰ کی تردید کردیں کہ امارات کے صدر نے انہیں سات اکتوبر کو اسرائیل پر ہوئے حملے سے پیشگی خبردار کیا تھا۔



