World
متحدہ عرب امارات کے صدر کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی تصدیق
اماراتی خبر ایجنسی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتوار کو میزبانی کی تصدیق کی ہے۔
مصنف Sajid Ansari40K بار پڑھا

اماراتی خبر ایجنسی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتوار کو میزبانی کی تصدیق کی ہے۔
خبر ایجنسی نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صدر یو اے ای اور اسرائیلی وزیرِاعظم نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
اس سے قبل اسرائیلی عہدیدار نے کہا تھا کہ نیتن یاہو نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ابوظبی میں اتوار کو ملاقات کی۔



