World
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کا تہران ہوائی اڈہ مکمل فعال
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کا تہران ہوائی اڈہ مکمل فعال ہے۔
مصنف Bilawal Soomro92K بار پڑھا

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کا تہران ہوائی اڈہ مکمل فعال ہے۔
اس حوالے سے ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ تہران ایئر پورٹ سے 30 سے زائد بین الاقوامی پروازیں آپریٹ ہو رہی ہیں، امریکی پابندیوں کے نفاد والے روز 23 ستمبر کو بھی 60 پروازیں چلائی گئیں۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے 8 ستمبر کو ایران کی فضائی صنعت سے متعلق پابندیاں عائد کی تھیں، امریکی پابندیوں کے بعد عمان اور یو اے ای نے ایرانی پروازیں معطل کر دی تھیں۔
امریکا کی ایرانی مالیاتی، شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں


