World
برطانیہ: فیئر فورڈ فوجی اڈے پر حملے کا مبینہ منصوبہ، امریکی سفارتخانے کا الرٹ جاری
برطانیہ میں فیئر فورڈ فوجی اڈے پر حملے کا مبینہ منصوبہ سامنے آنے کے بعد امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔
مصنف Rubab Shakeel82K بار پڑھا

برطانیہ میں فیئر فورڈ فوجی اڈے پر حملے کا مبینہ منصوبہ سامنے آنے کے بعد امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔
امریکی سفارتخانے کے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا سے متعلق جگہوں اور اجتماعات میں سیکیورٹی خطرات ہو سکتے ہیں، برطانیہ میں موجود امریکی شہری اپنی سیکیورٹی کے لیے محتاط رہیں۔
دوسری جانب برطانوی پولیس کی انسداد دہشت گردی افسران کی سربراہی میں فوجی اڈے کے نزدیک سے گرفتار 5 افراد سے تفتیش جاری ہے۔
برطانیہ: فیئر فورڈ اڈے پرمبینہ بم حملے کی منصوبہ بندی، ایران کے تعلق پر تحقیقات


