World
یوکرینی صدر زیلنسکی سوٹ کیوں نہیں پہنتے؟
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جاری جنگ کے دوران روایتی سوٹ کے بجائے فوجی طرز کے لباس کو اپنی شناخت بنا لیا ہے۔
مصنف Rubab Shakeel71K بار پڑھا

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جاری جنگ کے دوران روایتی سوٹ کے بجائے فوجی طرز کے لباس کو اپنی شناخت بنا لیا ہے۔
ولادیمیر زیلنسکی عموماً زیتونی سبز اور سیاہ رنگ کی سویٹ شرٹس، ٹی شرٹس اور فوجی طرز کے ملبوسات پہنتے ہیں۔
ان کے لباس کو یوکرینی فوجیوں اور جنگ سے متاثرہ شہریوں کے ساتھ یکجہتی کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
فروری 2025ء میں وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایک صحافی نے زیلنسکی سے سوال کیا تھا کہ وہ اتنے اہم موقع پر سوٹ پہن کر کیوں نہیں آئے؟
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں میں شدت، ٹرمپ زیلنسکی سے ملاقات کریں گے


