سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے۔
سعودی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان اور قطر کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ