رائل ایئر فورس کے فیئر فورڈ اڈے پر بم حملے کی مبینہ منصوبہ بندی کی انسداد دہشت گردی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس معاملے کے ایران سے تعلق کی تحقیق کر رہی ہے، رائل ایئرفورس کے اڈے پر امریکی بمبار طیارے موجود ہیں۔
برطانیہ: فیئر فورڈ ایئربیس کے علاقے سے کئی مشتبہ افراد گرفتار