World
امریکا میں یہودی نوجوان اسرائیلی مخالفت پر خاتون کو ہراساں کرتے رہے
امریکی ریاست لاس اینجلس میں یہودی نوجوانوں نے اسرائیل کی مخالفت پر خاتون کو ہراساں کیا۔
مصنف fahad25K بار پڑھا

امریکی ریاست لاس اینجلس میں یہودی نوجوانوں نے اسرائیل کی مخالفت پر خاتون کو ہراساں کیا۔
لاس اینجلس کے یہودی اکثریتی علاقے پیکو رابرٹسن میں ایک بیکری کے باہر ایک خاتون کے ساتھ یہودی اسکول کے طلبا کی ہراسانی کا واقعہ پیش آیا۔
خاتون کی ٹی شرٹ پر Israel Kills Children یعنی ’’اسرائیل بچوں کو قتل کرتا ہے‘‘ تحریر تھا۔
یہودی نوجوانوں نے اس خاتون کا گھیراؤ کرلیا اور نعرے لگائے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔



