World
ایرانی سفارتخانے نے نیتن یاہو کے خطاب کو ہیری پوٹر کے ولن ’’لارڈ وولڈیمورٹ‘‘ سے تشبیہ دے دی
گھانا میں ایرانی سفارتخانے نے آفیشل سوشل میڈیا پر اسرائیلی وزیراعظم کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
مصنف fahad83K بار پڑھا

گھانا میں ایرانی سفارتخانے نے آفیشل سوشل میڈیا پر اسرائیلی وزیراعظم کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کو ہالی ووڈ مووی ہیری پوٹر کے منفی کردار ’’لارڈ وولڈیمورٹ‘‘ سے تشبیہ دے دی۔
ولن کا یہ کردار فلم میں طاقت، خوف اور تباہی کے ذریعے دنیا پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔



