World
امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت مزید گر گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 37 فیصد تک گر گئی۔
مصنف Bilawal Soomro28K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 37 فیصد تک گر گئی۔
امریکی اخبار کے سروے کے مطابق گزشتہ 36 سال میں یہ کسی بھی امریکی صدر کی وسط مدتی انتخابات سے قبل مقبولیت کی کم ترین سطح ہے۔
اخبار کا کہنا ہے کہ نومبر میں ہونے والے مڈٹرم الیکشن میں صدر ٹرمپ کی کامیابی کے دعوؤں کے باوجود ان کی ری پبلکن جماعت ایران جنگ اور توانائی کی قیمتوں میں ہوتے اضافے کے باعث ان کی کم ہوتی مقبولیت سے پریشان ہے۔
امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی


