World
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا امریکی امیگریشن ادارہ ختم کرنے کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ ادارے کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
مصنف Naila Abbas52K بار پڑھا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ ادارے کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں امیگریشن کارروائیوں کے دوران تارکینِ وطن کے خلاف انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیاں، من مانی گرفتاریاں، غیر ضروری طاقت کا استعمال اور پُرامن احتجاج دبانے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
امریکا میں 35 سال سے مقیم بھارتی نژاد خاتون کو آئی سی ای نے گرفتار کر لیا


