ایران کے صدر مسعود پزشکیان امریکا سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر یو این جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے نیویارک گئے تھے۔
واضح رہے کہ امریکی میڈیا نے کہا تھا کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جمعرات کو سختی سے تردید کی کہ ایران جوہری بم کا حصول چاہتا ہے، انہوں نے اس بات کا اعادہ بھی کیا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کو بین الاقوامی معائنے کے لیے پیش کرنے پر تیار ہے۔
ایرانی صدر کا ایٹم بم سے متعلق سوال کا 3 الفاظ میں جواب