World
آبنائے ہرمز کا کنٹرول اب بھی ایران کی بحری افواج کے ہاتھ میں ہے: جنرل حسین محبی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول اب بھی ایران کی بحری افواج کے ہاتھ میں ہے۔
مصنف Bilawal Soomro39K بار پڑھا

ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول اب بھی ایران کی بحری افواج کے ہاتھ میں ہے۔
ایک بیان میں جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی بحری فورس کے باوجود امریکا آبنائے ہرمز چند گھنٹوں کے لیے بھی کُھلی نہ رک سکا۔
انہوں نے کہا ہے کہ ایران کی7 شرائط پوری ہونے تک امریکا کو سزا دینے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
امریکی جارحیت کا جواب نئے ہتھیاروں اور نئے اہداف سے دیں گے: جنرل حسین محبی


