ایران میں عراق کے لئے پروازوں کے ٹکٹوں کی فروخت روک دی گئی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراق نے تمام ایئرپورٹس پر ایرانی پروازوں کو سہولیات کی فراہمی روک دی ہے۔
اس سے قبل عراق کے نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج سے ایران جانے اور وہاں سے آنے والی تمام پروازیں معطل کردی گئی تھیں۔
اگر ہماری پروازیں نہیں چل سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا، ایران