World
مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت اجلاس، ترکیہ، پاکستان اور سعودی عسکری حکام شریک
ترک آرمڈ فورسز کے مطابق ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت اجلاس ریاض میں ہوا۔
مصنف Shaukat Pirzada68K بار پڑھا

ترک آرمڈ فورسز کے مطابق ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت اجلاس ریاض میں ہوا۔
ریاض سے جاری میں بیان کے مطابق ترک آرمڈ فورسز نے کہا اجلاس میں ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے عسکری حکام شریک ہوئے۔
ترک آرمڈ فورسز کے مطابق ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق اجلاس میں شریک ہوئے۔



