World
یواین اجلاس میں ایرانی سفارتکار کا بردباری کا مظاہرہ، اسرائیلی مندوب کی سازش ناکام
اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران ایرانی سفارت کار نے اسرائیلی مندوب کی سازش ناکام بنادی۔
مصنف Abdullah92K بار پڑھا

اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران ایرانی سفارت کار نے اسرائیلی مندوب کی سازش ناکام بنادی۔
دورانِ اجلاس اسرائیلی مندوب نے ایرانی سفارت کار کے پاس جا کر اسٹارلنک ڈیوائس دکھائی اور جملے کسے۔
بظاہر اسرائیلی مندوب کا مقصد ایرانی اہل کار کو اشتعال دلا کر یواین اجلاس میں بدمزگی پیدا کرنا تھا۔
تاہم ایرانی سفارت کار نے انتہائی بردباری اور صبر و تحمل سے کام لیا۔ ناصرف اسرائیلی مندوب کی اوچھی حرکت کو نظر انداز کیا بلکہ اس کی طرف دیکھا تک نہیں۔



