World
امریکا: اسکول ٹیچر اور 10 سالہ طالب علم احمد عثمان جھیل میں ڈوب کر ہلاک
امریکی ریاست آئیوا میں اسکول ٹرپ کے دوران جھیل میں گرنے سے 24 سالہ ٹیچر اور 10 سالہ طالب علم ہلاک ہوگیا۔
مصنف fahad79K بار پڑھا

امریکی ریاست آئیوا میں اسکول ٹرپ کے دوران جھیل میں گرنے سے 24 سالہ ٹیچر اور 10 سالہ طالب علم ہلاک ہوگیا۔
حکام اور اسکول انتظامیہ کے مطابق واقعہ منگل کو لیک میک برائیڈ اسٹیٹ پارک میں اسکول ٹرپ کے دوران پیش آیا، خاتون ٹیچر ہنّا جورجنسن کی لاش منگل کی سہ پہر کورل ویل ریزروائر سے نکالی گئی، جبکہ تقریباً 25 گھنٹے بعد غوطہ خوروں نے اسی مقام سے 10 سالہ طالب علم احمد عثمان کی لاش بھی برآمد کرلی۔
امریکا: بچوں سے جنسی زیادتی و منشیات فراہمی کا الزام، خاتون ٹیچر کو 10 سال سزا


