نیپال کے وزیرِ اعظم بلیندرا شاہ کا کالا چشمہ ایک بار پھر میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔
بلیندرا شاہ نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بھی اپنا کالا چشمہ پہنے رکھا، اب سوال اُٹھتا ہے کہ آخر اُنہوں نے ایسا کیوں کیا؟
ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں: نیپالی وزیرِ اعظم