ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے نیوکلیئر بم سے متعلق سوال کا 3 الفاظ میں جواب دے دیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جمعرات کو سختی سے تردید کی کہ ایران جوہری بم کا حصول چاہتا ہے، انہوں نے اس بات کا اعادہ بھی کیا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کو بین الاقوامی معائنے کے لیے پیش کرنے پر تیار ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے مشرقِ وسطیٰ میں تقریباً 7 ماہ سے جاری جنگ کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرایا۔
شہباز پزشکیان ملاقات، مکہ معاہدہ پر گفتگو، ایرانی قیادت سے خطے کی صورتحال پر تفصیلی اور اچھی بات چیت ہوئی، وزیراعظم