سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق تینوں ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
اس سے قبل پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات ہوئی۔
مکہ دفاعی معاہدہ، امریکا ایران جنگ پر اردو یونیورسٹی میں سیمینار