World
یو این میں اسرائیلی وزیراعظم کا خطاب، درجنوں مندوبین اٹھ کر چلے گئے
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے یو این میں خطاب کے موقع پر درجنوں ممالک کے مندوبین ان کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ہال سے اٹھ کر چلے گئے، ہال تقریباً خالی ہوگیا۔
مصنف Adnan Tabish61K بار پڑھا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے یو این میں خطاب کے موقع پر درجنوں ممالک کے مندوبین ان کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ہال سے اٹھ کر چلے گئے، ہال تقریباً خالی ہوگیا۔
ایرانی وفد معنی خیز انداز میں شہید لیفٹینینٹ جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر ڈیسک پر رکھ کر چلا گیا۔
خطاب میں نتین یاہو نے دعویٰ کیا کہ وقت دور نہیں جب ایرانی عوام حکومت کا تختہ الٹ دیں گے۔ اسٹار لنک ڈیوائس دکھا کر ایران میں انٹرنیٹ کی فراہمی پر زور دیا۔



