World
ہماری جوہری ہتھیاروں کی حیثیت ناقابلِ واپسی ہے: وزیرِ خارجہ شمالی کوریا
شمالی کوریا کی وزیرِ خارجہ چوئی سون ہوئی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جوہری ہتھیاروں کی حیثیت ناقابلِ واپسی ہے اور یہ ہمیشہ برقرار رہے گی۔
مصنف Naila Abbas78K بار پڑھا

شمالی کوریا کی وزیرِ خارجہ چوئی سون ہوئی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جوہری ہتھیاروں کی حیثیت ناقابلِ واپسی ہے اور یہ ہمیشہ برقرار رہے گی۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے جوہری تخفیف کا مطالبہ ایک غیر حقیقی تصور ہے۔
چوئی سون ہوئی کے مطابق امریکا اور اس کے اتحادی جتنی زیادہ جوہری تخفیف پر زور دیں گے، شمالی کوریا کا مؤقف اتنا ہی سخت ہوتا جائے گا۔
شمالی کوریا کا 240 ملی میٹر گائیڈڈ ملٹی پل راکٹ لانچر سسٹم کا تجربہ 


