سنگاپور میں تیز آواز میں فون پر بات کرنا یا گانے سننا مہنگا پڑ سکتا ہے۔
سنگاپور میں بس میں اونچی آواز میں موسیقی چلانے، اسپیکر فون پر بلند آواز میں بات کرنے یا نشست پر پاؤں رکھنے پر اب جرمانہ ہو گا۔
شوہر کو بیوی کی جاسوسی کیلئے روبوٹ ویکیوم کا استعمال مہنگا پڑ گیا

بدقسمتی سے یہ فوٹیج اس کے خلاف اس کی بیوی نے جوابی مقدمہ میں استعمال کیا گیا، کیونکہ اس نے اپنی بیوی اور اس کے دوست کی اجازت کے بغیر ان کی ویڈیو ریکارڈ کی تھی۔