World
ایران تنازع کے دوران امارات پر 1 دن میں 6 لاکھ 40 ہزار سائبر حملے ریکارڈ
ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آ گئی۔
مصنف Hassan Shabbar75K بار پڑھا

ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آ گئی۔
اماراتی حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات پر 1 دن میں 6 لاکھ 40 ہزار سائبر حملے ریکارڈ کیے گئے۔
پیٹرولیم، گیس، بجلی، پانی اور بینکنگ کے شعبے سائبر حملہ آوروں کے نشانے پر رہے۔
جون میں ہماری حکومت کی ویب سائٹ ہیک کی گئی: آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز


