World
علاقائی تنازعات میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتے ہیں: جرمن دفترِ خارجہ
جرمن دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمنی علاقائی تنازعات میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتا ہے۔
مصنف Bilawal Soomro89K بار پڑھا

جرمن دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمنی علاقائی تنازعات میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں جرمن دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور باب المندب کے حوالے سے پاکستان کا کردار قابلِ تعریف ہے۔
دوسری جانب جرمن اور پاکستانی وزرائے خارجہ نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔



