World
طائف اور ینبع ڈویژن پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنا دیے، مشترکہ دفاعی اتحاد
مشترکہ دفاعی اتحاد ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ طائف، ینبع ڈویژن پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائلوں کے حملے ناکام بنا دیے ہیں۔
مصنف Shaukat Pirzada81K بار پڑھا

مشترکہ دفاعی اتحاد ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ طائف، ینبع ڈویژن پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائلوں کے حملے ناکام بنا دیے ہیں۔
سعودی دارالحکومت ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق مشترکہ دفاعی اتحاد ہیڈکوارٹر نے اس حوالے سے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے حملے ناکام بنائے۔
مشترکہ دفاعی اتحاد نے کہا کہ یمن میں حوثی اکثریتی ملیشیا نے 6 بیلسٹک میزائل داغے تھے۔



