World
’بس بہت ہو گیا‘ امریکی سینیٹر کا جنگوں کے اخراجات کیخلاف اظہارِ تشویش
امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں اور کیوبا پر دباؤ کے لیے امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے خرچ کرنے پر تنقید کی ہے۔
مصنف Rubab Shakeel65K بار پڑھا

امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں اور کیوبا پر دباؤ کے لیے امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے خرچ کرنے پر تنقید کی ہے۔
سینیٹر وان ہولن نے ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ بیرونِ ملک جنگوں اور دباؤ پر رقم خرچ کرنے کے بجائے اسے امریکا کے اندر سرمایہ کاری پر خرچ کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ امریکا کی جانب سے پیش کیا جانے والا ’امریکا فرسٹ‘ ایجنڈا کہاں گیا؟
ٹرمپ ایران کیخلاف دھمکی آمیز بیانات دینا بند کریں: امریکی سینیٹر


