World
آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک 10 روزہ اوسط سے کم
آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک 10 روزہ اوسط سے کم رہی۔
مصنف Rubab Shakeel90K بار پڑھا

آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک 10 روزہ اوسط سے کم رہی۔
شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز 10 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے۔
ڈیٹا کے مطابق 1 روز قبل 7 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے تھے، جبکہ گزشتہ روز کی تعداد 10 روزہ اوسط تقریباً 17 جہازوں سے کم رہی۔
ایران کی امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش


