10 سالہ مقتولہ اسکول کی طالبہ سارہ شریف کے والد کو برطانوی جیل کے سیل میں قتل کرنے کے الزامات کی قیدیوں کی طرف سے سختی کے ساتھ تردید کر دی گئی۔
سارہ شریف کا والد بچی کے قتل کے الزام میں جیل میں بند ہے جسے مبینہ طور پر ساتھی قیدیوں کی طرف سے سیل میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی مگر قیدیوں نے دورانِ تحقیقات اس الزام سے انکار کر دیا۔
قیدیوں اسٹیون سنسم اور ایڈم واٹسن پر الزام ہے کہ انہوں نے عرفان شریف پر 2025ء میں حملہ کیا تھا۔