World
چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار استقبال
چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔
مصنف Adnan Tabish91K بار پڑھا

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔
امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول نے چین کے صدر کا استقبال کیا۔
میری لینڈ کے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔
اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں، طیاروں نے فلائی پاسٹ کیا۔



