ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی پروازیں روکنے کی صورت میں ایئرپورٹس مفلوج کردیں گے۔
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اگر ہمسایہ ممالک امریکا کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ایرانی پروازیں روکیں گے تو ایران ان کے ایئرپورٹس کو کام کرنے کے قابل نہیں رہنے دے گا۔
ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کردیں

ایران نے کہا ہے کہ منگل کی رات سے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔