World
ایرانی وزیرِ خارجہ سے یورپی کمیشن کی نائب صدر کی ملاقات، آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ کے خاتمے پر گفتگو
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس نے ملاقات کی۔
مصنف Rubab Shakeel46K بار پڑھا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس نے ملاقات کی۔
کاجا کالاس نے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ ملاقات کے دوران امریکا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں اور آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اقوامِ متحدہ پر اعتماد ختم ہو چکا: عباس عراقچی


