World
میئر نیویارک ظہران ممدانی کا بڑا اقدام، ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکیج تیار
میئر ظہران ممدانی کی قیادت میں بلدیہ نیو یارک نے ایک نیا اقدام کیا ہے۔
مصنف Fatima84K بار پڑھا

میئر ظہران ممدانی کی قیادت میں بلدیہ نیو یارک نے ایک نیا اقدام کیا ہے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیلیوری ورکرز کے لیے بڑا معاوضہ پیکیج تیار کیا گیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیلیوری کمپنی پر ورکرز کی تنخواہوں کی شکایات پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
ظہران ممدانی کا ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ اختلافات کے باوجود دوستانہ ملاقاتوں کا انکشاف


