World
حوثیوں کا یمن میں سعودی نگرانی کرنے والا ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
یمنی حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ نے سعودی نگرانی کرنے والا ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کر دیا۔
مصنف Rubab Shakeel53K بار پڑھا

یمنی حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ نے سعودی نگرانی کرنے والا ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کر دیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق انصار اللّٰہ کا کہنا ہے کہ یمن کے صوبے تعز کے علاقے المخا میں سعودی نگرانی کرنے والے ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔
اطالوی وزارتِ دفاع کے مطابق حملے کے وقت اطالوی طیارہ طائف میں واقع سعودی ایئر بیس کے ایک دور دراز اور مرکزی تنصیب سے الگ حصے میں موجود تھا۔
سعودی ایئر بیس پر حوثی ڈرون حملہ، اطالوی لڑاکا طیارے کو شدید نقصان


