جنوبی افریقا کے شہر ڈربن کے ایک گھر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد ہلاک

فرانس کے مشرقی علاقے نینسی میں چھوٹا طیارے گر گر تباہ ہوگیا، حادثے میں 11 افراد جان کی بازی ہارگئے۔