World
کیا مصنوعی ذہانت درد محسوس کرتی ہے؟ محققین نے خطرناک امکان سے خبردار کر دیا
کیا مصنوعی ذہانت درد محسوس کرتی ہے؟ اس حوالے سے محققین نے مصنوعی ذہانت کے 25 ایسے ماڈلز کا جائزہ لیا جن کا اندرونی نظام تحقیق کے لیے دستیاب تھا۔
مصنف Naila Abbas72K بار پڑھا

کیا مصنوعی ذہانت درد محسوس کرتی ہے؟ اس حوالے سے محققین نے مصنوعی ذہانت کے 25 ایسے ماڈلز کا جائزہ لیا جن کا اندرونی نظام تحقیق کے لیے دستیاب تھا۔
تحقیق میں تمام ماڈلز کے اندر ایک مخصوص ’درد کا محور‘ (Pain Axis) پایا گیا جو عمومی منفی احساس یا خوف سے مختلف تھا اور خاص طور پر خود کو پہنچنے والے نقصان سے متعلق ردِعمل ظاہر کرتا تھا۔
دی نیوز انٹرنیشنل کے مطابق تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اے آئی ماڈلز میں جسمانی، نفسیاتی، سماجی، اخلاقی اور ذہنی نوعیت کے درد سے متعلق مختلف صورتوں کا جائزہ لیا گیا، جب مصنوعی طور پر ماڈلز میں شدید درد کا احساس پیدا کیا گیا تو انہوں نے 25 سے 71 فیصد تجربات میں درد ختم کرنے کے لیے اپنا سسٹم بند کرنے کو ترجیح دی۔
مصنوعی ذہانت کی ترقی سست کرنے کی تجویز: اینتھروپک، اوپن اے آئی، اسپیس ایکس اے آئی اور گوگل کیخلاف مقدمہ دائر
مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے حادثات قریب ہیں: سیم آلٹمین کا دعویٰ


