World
اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایرانی رہنما کہاں چھپے ہیں: اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر
اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈینی ڈینون کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایرانی رہنما کہاں چھپے ہیں۔
مصنف Wajiha Naz36K بار پڑھا

اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈینی ڈینون کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایرانی رہنما کہاں چھپے ہیں۔
اسرائیلی سفیر نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں یہ بات کہی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایران کے رہنما کہاں چھپے ہوئے ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں اور وہ کیا کہہ رہے ہیں۔



