World
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم آزاد فلسطین کی آواز بنیں گے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada64K بار پڑھا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم آزاد فلسطین کی آواز بنیں گے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے۔
نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ریاستِ فلسطین کے صدر محمود عباس مسلسل دوسرےسال بھی ایوان میں موجود نہیں۔
انھوں نے کہا کہ ریاستِ فلسطین کو اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی بھاری اکثریت تسلیم کر چکی ہے، گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی فلسطین کی آواز دنیا تک پہنچائیں گے۔



