World
یورپی یونین کا رکن ممالک کو فضائی اثاثوں میں حصہ ڈالنے کیلئے خط
یورپی یونین کو بحیرۂ احمر میں اپنے بحری مشن کے لیے 10 سے زیادہ جنگی جہازوں کی ضرورت ہو گی۔
مصنف Sajid Ansari31K بار پڑھا

یورپی یونین کو بحیرۂ احمر میں اپنے بحری مشن کے لیے 10 سے زیادہ جنگی جہازوں کی ضرورت ہو گی۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کیلس نے نیو یارک میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ان کے پاس بحیرہ احمر میں اتنی تعداد میں جہاز موجود نہیں ہیں۔
سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ کاجا کیلس نے گزشتہ ہفتے رکن ممالک کو خط بھیجا تھا جس میں ان سے خطے میں مزید بحری اور فضائی اثاثوں میں حصہ ڈالنے کے لیے کہا گیا تھا۔



