World
روس کا یوکرینی اہداف پر گزشتہ رات بڑے حملے کرنے کا دعویٰ
روس نے یوکرینی اہداف پر گزشتہ رات بڑے حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مصنف Bilawal Soomro33K بار پڑھا

روس نے یوکرینی اہداف پر گزشتہ رات بڑے حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین کی صنعتی اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے حملے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو ایسے حملوں کا مؤثر جواب دینا ہوگا۔
روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 16 افراد ہلاک، 130 زخمی


