World
ایران جدید ترین ہتھیاروں کی پیداوار و فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے: حسین محبی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے ترجمان جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے اور دشمن کے خطرات کا جواب دینے کے لیے نئے ہتھیاروں کے نظام کی توسیع اور جانچ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مصنف Bilawal Soomro72K بار پڑھا

ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے ترجمان جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے اور دشمن کے خطرات کا جواب دینے کے لیے نئے ہتھیاروں کے نظام کی توسیع اور جانچ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نئے تیار کردہ ہتھیاروں کی تفصیلات ظاہر نہیں کر سکتا لیکن واضح کر رہا ہوں ایران جدید ترین ہتھیاروں کی پیداوار اور جانچ کے ذریعے مسلسل اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے۔
ایران نے امریکا سے جنگ کے خاتمے کیلئے نئی شرائط پیش کر دیں


