World
ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا
ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا۔
مصنف Abdullah73K بار پڑھا

ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بزدل اور غدار یہی کہیں گے کہ امریکا کے پاس گولہ بارود کم ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکی ہتھیاروں میں کمی واقع ہونے کی بات درست نہیں۔ امریکا کے پاس اتنا گولہ بارود ہے کہ خود امریکا اس کے استعمال کا تصور نہیں کرسکتا۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا اب اپنے ہتھیاروں کو تعداد پہلے سے زیادہ اونچی سطح تک بڑھانے جارہا ہے۔



