World
ایرانی صدر یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہو گئے۔
مصنف Rubab Shakeel66K بار پڑھا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہو گئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر پزشکیان اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نیویارک پہنچ...
ایرانی وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے، ایرانی میڈیا


