World
ایران جنگ پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: ترجمان سیکریٹری جنرل یو این
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔
مصنف Rubab Shakeel99K بار پڑھا

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔
پریس بریفنگ کے دوران اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ انتونیو گوتیرس ایران امریکا تنازع کے خاتمے، ثالثی اور تشدد کے خاتمے کے لیے پاکستانی قیادت کی کوششوں کے معترف ہیں۔
اقوامِ متحدہ پر اعتماد ختم ہو چکا: عباس عراقچی


