World
روس نے یوکرین سے جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر کنٹرول کھو دیا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر کنٹرول کھو دیا ہے۔
مصنف Sajid Ansari25K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر کنٹرول کھو دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کے دوران روس کی ڈیزل ریفائنریاں نشانہ بنی ہیں اور فی الحال وہ کام نہیں کر رہی ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری مضحکہ خیز اور کبھی ختم نہ ہونے والی جنگ اب ختم ہونی چاہیے۔



