World
امریکی صدر ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت سے متعلق این ویڈیا کے سربراہ پر اعتماد کیوں؟
مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات اور اس کے لیے سخت حفاظتی ضوابط پر امریکی حکام میں بحث جاری ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ مصنوعی ذہانت کے حوالے سے این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ کے محتاط نہ ہونے والے مؤقف سے زیادہ متفق دکھائی دیتے
مصنف Naila Abbas80K بار پڑھا

مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات اور اس کے لیے سخت حفاظتی ضوابط پر امریکی حکام میں بحث جاری ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ مصنوعی ذہانت کے حوالے سے این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ کے محتاط نہ ہونے والے مؤقف سے زیادہ متفق دکھائی دیتے ہیں۔
دی نیوز انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لاس اینجلس میں منعقدہ اجلاس کے دوران ٹرمپ نے جینسن ہوانگ سے فون پر گفتگو کی اور کہا کہ ’روبوٹس دنیا پر قبضہ نہیں کرنے والے‘۔
رپورٹ کے مطابق جینسن ہوانگ ٹرمپ کے دوسرے دورِ صدارت میں ٹیکنالوجی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ان شخصیات میں نمایاں ہو گئے ہیں جن کا صدر پر خاصہ اثر و رسوخ سمجھا جاتا ہے۔
گوگل کی مصنوعی ذہانت جیمنائی نے پہلی بار 3 کمپنیوں کا نظام ہیک کر لیا: رپورٹ
مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے حادثات قریب ہیں: سیم آلٹمین کا دعویٰ
مصنوعی ذہانت انسانوں جیسا شعور حاصل کر چکی: ماہر کا بڑا دعویٰ


